بھارت میں سیلفی کا شوق 3 نوجوانوں کے دریائے گنگا میں ڈوبنے کی وجہ بن گیا جس میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر رائے بریلی میں پیش آیا جہاں تین نوجوان دریائے گنگا میں سیلفیاں بنانے کی غرض سے کشتی میں سوار ہوئے تھے۔
بھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ ڈوبنے والے تین نوجوانوں توحید، شان اور فہد کی عمریں بالترتیب 17، 19,18برس ہیں۔
Comments
Post a Comment